What is JKT going to do on 10th April? | PTI = Pakistan 'Tareen' Insaf | Mansoor Ali Khan

#MansoorAliKhan #JahangirKhanTareen #ImranKhan #PTI

Mansoor Ali Khan is an Anchorperson of the Current Affairs program ‘To the Point with Mansoor Ali Khan’, one of the most hard hitting show on Pakistani news channels.
On Monday – Tuesday – Wednesday at 8 pm on Express News Pakistan.

Facebook:
Twitter:
Instagram:
YouTube:


source

Related articles

Comments

  1. Shehbaz gill responsible hia apki interview ka Jo apko pm sab ni diyaa. Ap ko agr yad ho toh apni khud kaha tha ki Jo log consecutively tanqeed kirti hia to woh pesi lifafi lega hia apka to fool khol gaya mansoor Ali khan sab.

  2. Mansoor Ali Khan kya aap logon ko sharm nahin aati jab aap iss baat ka inshqaaf karte hain ki Pakistan mein hukumat Fauj ki pusht panahi par banti hain aur phir Imran Niazi naraaz ho jaate hain ki Pakistan ko democracy summit mein madhoo nahin kiya gaya.

  3. Allha Pak app ko healthy kary or app ki family ko bii or allha Pak ko humesha khush rakhy or bht sarii khusii daa

  4. اللہ آپ کو لمبی عمر اچھی صحت کے ساتھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  5. میری رائے میں پی ٹی آئی کے نام نہاد احتساب بیانیے کو اخلاقی برتری یا کرپشن کے خلاف جہاد کے نعرے کو تقویت یا اس کی گرتی ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ۔
    جہانگیر ترین پر کیسز بنا کر حکومت اپوزیشن کے کسی بھی لیڈر کو دھر سکتی ہے اسے جیل میں ڈال سکتی ہے ۔
    دوسری طرف ترین کے ذریعے عمران نیازی کو شہیدِ احتساب بنا کر اسے ایک اصولی بندہ ثابت کرنے کا موقع بھی میسر آ سکتا ہے کہ عمران نیازی نے حکومت کی پرواہ کیے بغیر ہر ایک کا احتساب کیا وغیرہ وغیرہ ۔ اس طرح اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کی کمپئین کو بنیاد مل جائے گی ورنہ تو ان کی لوٹ مار مہنگائی سے پریشان حال عوام انہیں جوتیاں مارتے ۔

  6. جہاں بڑی بڑی پارٹیاں تم جیسے لفافہ خور کچھ نہیں کرسکے اللہ کہ مدد ھے خان کے ساتھ

  7. ___________________

    ایک سردار جی کی بیوی اپنے ڈرائیور کے ساتھ رفو چکر ہو گئی۔

    سردار جی سے ایک دوست نے پوچھا ۔۔۔
    سردار جی ھن کی کرو گے ؟

    سردار جی بولے۔۔۔
    کرنا کی اے ۔
    ھن گڈی خود چلاواں گا۔
    😂🤗😃🤣😃

    جہانگیر ترین اپنے جہاز کے بندے
    بھگا کر لے گیا ۔عمران خان اب خود ہی
    پی ٹی آئی چلائے گا۔
    😂🤗🤣🤗🤗😂

  8. برطانوی اخبار ڈیلی میل نے عمران خان کے بیان کے بعد ایک آرٹیکل لکھا ہے اس آرٹیکل میں انہوں نے کیا لکھا ہے یہ پڑھیں

    ترجمہ

    عمران خان ایک کٹر مسلمان ہے جو پاکستان میں اسلامی نفاذ چاہتا ہے یہ مغرب کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے اس لیے اس کی حکومت کا تختہ الٹنا ضروری ہوگیا ہے

    عمران خان اندر سے سخت گیر اسلام پسند ہے بظاہر وہ دنیا کو یہ تاثر دیتے ہیں کہ وہ اسلامی اقدار اسلامی شعار اور اسلامی طرز حیات کے بارے میں سخت گیر نہیں ہے

    عمران خان پہلا پاکستانی وزیراعظم ہے جو حقیقی طور پر راسخ العقیدہ اسلامی ملک بنانا چاہتا ہے عمران خان کا کہنا ہے کہ خواتین کا لباس برائی اور بے حیائی کی طرف سوچ کو راغب کرتا ہے پھر یہ سوچ ایک باقاعدہ جرم کی شکل اختیار کرتی ہے اور جنسی واقعات میں اضافے کا باعث بنتی ہے

    معاشرے میں اس قسم کے جرائم کی بڑی وجہ مرد و زن میں خلوت اور پھر خواتین اور مردوں کی علیحدگی کے اندر مجالس ہیں

    وزیراعظم عمران خان یہ ایمان رکھتے ہیں کہ اسلامی لباس اور پردے سے بے حیائی عریانی جیسے فتنوں سے بچا جا سکتا ہے

    مغرب عمران خان کی اس گہری سوچ اور خیالات کو دیکھ رہا ہے اسی وجہ سے عمران خان کو اچھا نہیں سمجھتا

    مغرب عمران خان سے متاثر ہے ثقافت خان ہر حال میں اسلامی نظام کا احیاء چاہتے ہیں یہ پہلے پاکستانی وزیراعظم ہیں جو علماء کرام سے گہری قربت رکھتے ہیں ان کے اردگرد علماء کا قبضہ ہے جس میں پاکستان کے اندر بھی بہت تنقید ہوتی ہے

    عورت مارچ کے خلاف اسلام پسندوں کا سخت ردعمل آیا اور جو عورت مارچ کا سخت ردعمل آیا عمران خان اس کی بھی حمایت کرتا ہے کہ خواتین کو اسلام مخالف نعرے نہیں لگانے چاہیے

    اگر عمران خان اقتدار میں رہا تو پاکستانی معاشرے میں سخت گیر اسلامی معاشرے کو پروان چڑھایا جائے گا خواتین کا اسلامی لباس جبری طور پر پہنایا جائے گا

    پھر جنوبی ایشیا میں سخت گیر اسلامی ریاست کا تصور پیش کیا جائے گا جس سے پہلے ہی مغرب اور یورپ سمیت دنیا خائف ہے !!!

    یہ ہیں وہ اصل حقائق میرے پاکستانیو جو میرے سوا تمہیں کوئی دوسرا نہیں بتائے گا

    بی بی سی نے بھی یہی پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے انڈین میڈیا سمیت عالمی میڈیا میں بھی عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جمائمہ خان کا بھی اچانک عمران خان کے خلاف ٹویٹ آ گیا ہے

    پاکستان کے اندر لبرل طبقات بھی شروع ہو چکے ہیں ان شإاللہ جیت اس مرتبہ بھی ہمارے نظریۓ کی ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share article

Latest articles

Newsletter

[tdn_block_newsletter_subscribe description=”U3Vic2NyaWJlJTIwdG8lMjBzdGF5JTIwdXBkYXRlZC4=” input_placeholder=”Your email address” btn_text=”Subscribe” tds_newsletter2-image=”753″ tds_newsletter2-image_bg_color=”#c3ecff” tds_newsletter3-input_bar_display=”row” tds_newsletter4-image=”754″ tds_newsletter4-image_bg_color=”#fffbcf” tds_newsletter4-btn_bg_color=”#f3b700″ tds_newsletter4-check_accent=”#f3b700″ tds_newsletter5-tdicon=”tdc-font-fa tdc-font-fa-envelope-o” tds_newsletter5-btn_bg_color=”#000000″ tds_newsletter5-btn_bg_color_hover=”#4db2ec” tds_newsletter5-check_accent=”#000000″ tds_newsletter6-input_bar_display=”row” tds_newsletter6-btn_bg_color=”#da1414″ tds_newsletter6-check_accent=”#da1414″ tds_newsletter7-image=”755″ tds_newsletter7-btn_bg_color=”#1c69ad” tds_newsletter7-check_accent=”#1c69ad” tds_newsletter7-f_title_font_size=”20″ tds_newsletter7-f_title_font_line_height=”28px” tds_newsletter8-input_bar_display=”row” tds_newsletter8-btn_bg_color=”#00649e” tds_newsletter8-btn_bg_color_hover=”#21709e” tds_newsletter8-check_accent=”#00649e” tdc_css=”eyJhbGwiOnsibWFyZ2luLWJvdHRvbSI6IjAiLCJkaXNwbGF5IjoiIn19″ embedded_form_code=”YWN0aW9uJTNEJTIybGlzdC1tYW5hZ2UuY29tJTJGc3Vic2NyaWJlJTIy” tds_newsletter1-f_descr_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_input_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_btn_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_btn_font_transform=”uppercase” tds_newsletter1-f_btn_font_weight=”600″ tds_newsletter1-btn_bg_color=”#dd3333″ descr_space=”eyJhbGwiOiIxNSIsImxhbmRzY2FwZSI6IjExIn0=” tds_newsletter1-input_border_color=”rgba(0,0,0,0.3)” tds_newsletter1-input_border_color_active=”#727277″ tds_newsletter1-f_descr_font_size=”eyJsYW5kc2NhcGUiOiIxMiIsInBvcnRyYWl0IjoiMTIifQ==” tds_newsletter1-f_descr_font_line_height=”1.3″ tds_newsletter1-input_bar_display=”eyJwb3J0cmFpdCI6InJvdyJ9″ tds_newsletter1-input_text_color=”#000000″ tds_newsletter1-input_border_size=”eyJwb3J0cmFpdCI6IjEifQ==”]