[EXCLUSIVE] Is Saad Rizvi being released? | Ban on TLP removed? | Mansoor Ali Khan

#MansoorAliKhan #ImranKhan #SaadHussainRizvi

Mansoor Ali Khan is an Anchorperson of the Current Affairs program ‘To the Point with Mansoor Ali Khan’, one of the most hard hitting show on Pakistani news channels.
On Monday – Tuesday – Wednesday at 8 pm on Express News Pakistan.

Facebook:
Twitter:
Instagram:
YouTube:


source

Related articles

Comments

  1. السلام علیکم،
    آپ سے درخواست ہے کہ آج کل پاکستان میں سب سے زیادہ قابل نفرت ادارہ کونسا ہے، ہو سکتا ہے کہ قابل نفرت ادارہ والوں کی آنکھ کھلے،اگر آنکھ ہو انکی،

  2. میرا خیال أپ نے شاہد خاقان عباسی کے نقطہُِ نظر کو نہیں سمجھا یا بتایا نہیں۔ ایک اتنا اہم بل بغیر بحث کے کیسے سر سے اتارا جا سکتا تھا، جوتی مارنے کی نوبت اس لئے آئی کہ سپیکر صاحب معاملہ بلڈوزر کر رہے تھے یعنی پھر مٹی پاؤ کاڈرامہ رچایا جا رہا تھا جس میں بعد کو اپوزیشن کے متعلق جھوٹی بکواس کی جاتی جو کہ پی ٹی آئی کی روایت رہی ہے اور وہ ایک دفعہ پھر معاشرے کو تقسیم کر کے اس میں سے اپنے لئے مواقع نکانے کے راستے پر گامزن رہتے۔ جوتی کے خوف سے جناب سپیکر نے بلآخر اپوزیشن کو بولنے کا موقع دیا اور یہ بات کہی جاسکی کہ یہ بل یکطرفہ ہے جبکہ اس پر سٹمپ پوری پارلیمنٹ کی لگا کر ایک اور تماشہ کھڑا کیا جا رہی ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو اس معاملے میں شاہد خاقان کا موقع کو بھانپ کر اس ہر سخت بات کرنے کے مقصد کی تعریف کرنی چاہئے ۔ دوسری بات یہ بھی ذہن میں رہے کہ شاہد خاقان نے گزارش کی کہ یہ بل کسی ایک آزاد رکن سے پیش کروا کر چوروں کی طرح مت پاس کرائیں اور یہ ایک متفقہ بل ہونا چاہئے جس کے پاس ہونے کے پیچھے تمام پارٹیاں کھڑی ہوں۔ یہ نہیں ہو گا تو کل پی ٹی آئی کہے گی کے اس نے تو اس بل کو پیش کروا کے ہر پارٹی کے معاملہ انفرادی رکن کی صوابدید پر چھوڑ دیا اور اسطرح یہ بل پاس یافیل ہو گیا۔ اس کے بعد یہ فرماتے کہ ہم تو بل پاس کرنا چاہتے تھے دیکھیں فلاں پارٹی نے ووٹ دئے یا نا دئے۔ نتیجہ یہ ہوتا کہ یہ نالائق اور بدنیت لوگ ایک اور تماشے اور بدامنی کا راستہ کھول دیتے۔ منصور صاحب اگر آپ ایک ڈیموکریٹ ہیں تو أپ کو تمام پارلیمنٹ ممبرز کا یہ حق تسلیم کرنا چاہئے اور اس کی تائید کرنی چاہئے کہ وہ معاہدہ جو ٹی ایل پی سے ہوا وہ بھی پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جانا چاہئے۔ اور ایک مربوط بحث کے بعد ایک متفقہ بل لایا جانا چاہئے اور پاس ہونا چاہئے تا کہ کل کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ اس پر اپنی روایتی گندی سیاست نا کر سکیں۔
    آخری بات آپ نے کہی کہ دونوں طرف سے مزہب پر خود نمائی کی گئی۔ یہ بات بھی غلط اس لئے ہے کہ مزہبی امور کے وزیر نے پی ٹی آئی کی روایتی گندی الزام بازی اور گھٹیا گفتگو کی جس کے جواب میں اپوزیشن کو بتانا پڑا کہ بھائی ہم بھی اتنے ہی مسلمان ہیں جتنے کہ آپ۔ برائے مہربانی اس معاملے میں بھی اپنا مؤقف پر دوبارہ غور فرمائیں۔

  3. لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول الله

  4. جعلی سپیکر جعلی حکومت کی کیا عزت ہو سکتی ہے ۔ لعنت ہے اس حکومت پر اور اسے مسلط کرنے والوں پر

  5. بالکل ٹھیک کیا شاہد خاقان عباسی نے ان لوگوں کو جوتا خالی نہیں گندگی لگا کے مرنا چاہئے تھا

  6. Wo tau hngaamey start hone se pehle arrest hue thy so un pe terrorism ka act nae h arrest ka

  7. آپ کے لیے ایک ادنی سی رائے ہے آپ صحافی ہیں آپ پر بڑی ذمہ داری ہے
    لے سانس بھی آہستہ نازک ہے بہت کام
    آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا

  8. یہ حکومت دانستہ ایک منصوبے کے تحت حالات کو اس نہج پر لا رہی ہے جہاں سے واپسی نا ممکن ہے یہ ہے وہ بیرونی ایجنڈا جس سے پاکستان آج تک محفوظ تھا۔

  9. Remember
    T L P
    Paida kr k Punjab ma MQM 2nd
    B'nai jai GI __Sharifo ko khatam krny k lye
    Wah pak army wah.

  10. Masoor you have a good voice I like hearing you but I disagree with you because you are a paid noon league paid journalist do you

  11. او بھائی تم ایم پی او اور دہشت گردی ایکٹ پر رھائی ہونے یا نہ ہونے کی بات کرتے ہو دہشت گردوں کی ایف آر کی ماں ٹی ٹی پی کے احسان اللہ احسان کی رہائی کے بارے میں کیا کہو گے۔

  12. سلیکٹیڈ جھوٹا مکار فریبی ھے یہ حکومت منافقوں کے ھے ان کے کسے بھی بات کا اعتبار کرنا خد سے فریب کرنے کے برابر ھے

  13. This was a sponsord drama of those who wanted to show muscles to those who threat them time to time for terminating assemblies. Who is responsible of so many killings and injuries ? Property losses and mental disturbance of the nation. The biggest jokes are said by interior minister. One statement in the morning, denying same in the evening and so on.

  14. Shahid kahkan sb ne right kiya dil me jb Eshiq e Rasool SAWW jagta ha to yehi rade amal hota ha

  15. Respect isn’t given but earned. Just because somebody is speaker and behaves like an idiot doesn’t enable him to get respect automatically.

  16. ہمیں ضرورت بھی نہیں انشاءاللہ ہم قانونی راستہ اختیار کرے گے

  17. اگرنیب پر خان کا کوی دباو نہیں اور اس وقت کہ تمام مقدمات زرداری اور نواز کے دور میں ایک دوسرے پر بناے ھوے ہیں تو خان کس منہ سے بولتے ھو کے میں نہیں چھوڑوں گا بلا وجہ جھوٹ بول کر عوام کو نواز کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھو اھے اور خود کچھ نہیں کرنا

    عمران خان کا روزآنہ یہ کہنا کے نہیں چھوڑوں گا نیب کے آزادانہ کام میں کھلی مداخلت ھے سپریم کورٹ اس بات کا نوٹس لے جب عمران خان قانونی طور پر نیب کو ڈیکٹیٹ نہیں کر سکتا تو پھر وہ این آر او دینے یا نہ دینے کی بات کیوں کرتا ھے

  18. 10 دن سے منہ میں چوسنی لے کے سوئے ہوئے دانشوروں کا معایدے پر چوں چاں کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

  19. کسی پارٹی میں اتنی جرات نہیں کہ تحریک لبیک تنظیم کو یوں بینڈ کر کے رکھے
    یہ وہ تنظیم ہے جس میں کوئی فحاشی امر سہوا بھی صادر ھونا محال ہے اور اس تنظیم کی خصوصیت یہ ہے کہ اس تحریک پر بڑے بڑے اولیاء کی نظر کرم ہے تو تمہاری ان پابندیوں سے رتی برابر فرق نہیں پڑنے والا اللہ پاک تحریک لبیک کا حامی و ناصر ھو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share article

Latest articles

Newsletter

[tdn_block_newsletter_subscribe description=”U3Vic2NyaWJlJTIwdG8lMjBzdGF5JTIwdXBkYXRlZC4=” input_placeholder=”Your email address” btn_text=”Subscribe” tds_newsletter2-image=”753″ tds_newsletter2-image_bg_color=”#c3ecff” tds_newsletter3-input_bar_display=”row” tds_newsletter4-image=”754″ tds_newsletter4-image_bg_color=”#fffbcf” tds_newsletter4-btn_bg_color=”#f3b700″ tds_newsletter4-check_accent=”#f3b700″ tds_newsletter5-tdicon=”tdc-font-fa tdc-font-fa-envelope-o” tds_newsletter5-btn_bg_color=”#000000″ tds_newsletter5-btn_bg_color_hover=”#4db2ec” tds_newsletter5-check_accent=”#000000″ tds_newsletter6-input_bar_display=”row” tds_newsletter6-btn_bg_color=”#da1414″ tds_newsletter6-check_accent=”#da1414″ tds_newsletter7-image=”755″ tds_newsletter7-btn_bg_color=”#1c69ad” tds_newsletter7-check_accent=”#1c69ad” tds_newsletter7-f_title_font_size=”20″ tds_newsletter7-f_title_font_line_height=”28px” tds_newsletter8-input_bar_display=”row” tds_newsletter8-btn_bg_color=”#00649e” tds_newsletter8-btn_bg_color_hover=”#21709e” tds_newsletter8-check_accent=”#00649e” tdc_css=”eyJhbGwiOnsibWFyZ2luLWJvdHRvbSI6IjAiLCJkaXNwbGF5IjoiIn19″ embedded_form_code=”YWN0aW9uJTNEJTIybGlzdC1tYW5hZ2UuY29tJTJGc3Vic2NyaWJlJTIy” tds_newsletter1-f_descr_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_input_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_btn_font_family=”521″ tds_newsletter1-f_btn_font_transform=”uppercase” tds_newsletter1-f_btn_font_weight=”600″ tds_newsletter1-btn_bg_color=”#dd3333″ descr_space=”eyJhbGwiOiIxNSIsImxhbmRzY2FwZSI6IjExIn0=” tds_newsletter1-input_border_color=”rgba(0,0,0,0.3)” tds_newsletter1-input_border_color_active=”#727277″ tds_newsletter1-f_descr_font_size=”eyJsYW5kc2NhcGUiOiIxMiIsInBvcnRyYWl0IjoiMTIifQ==” tds_newsletter1-f_descr_font_line_height=”1.3″ tds_newsletter1-input_bar_display=”eyJwb3J0cmFpdCI6InJvdyJ9″ tds_newsletter1-input_text_color=”#000000″ tds_newsletter1-input_border_size=”eyJwb3J0cmFpdCI6IjEifQ==”]